19 اکتوبر 2014
وقت اشاعت: 16:53
امریکا میں "برج ڈے فیسٹول " منایا گیا
ورجینیا...... امریکا میں منایاگیا"برج ڈے فیسٹول "جس میں base جمپرز نے 267 میٹر بلند پل سے چھلانگ لگا کر فن کا مظاہرہ کیا۔امریکی ریاست مغربی ورجینیا میں نیو ریور جارج برج، یہاں جمع ہوئے دنیا بھر سے آئےکم و بیش 500 بیس جمپرز۔ چیلنج تھا 267 میٹر یعنی 868 فٹ کی بلندی سےچھلانگ لگانا ۔ بیس جمپنگ کے مظاہرے کے لیے پل کے چار مقامات مخصوص کیے گئے۔ سالانہ "برج ڈے فیسٹیول " میں ایک لاکھ افراد شریک ہوئے اور خوب انجوائےکیا۔