21 اکتوبر 2014
وقت اشاعت: 11:52
جاپانی ڈش ’سوشی‘ کا شوقین ننھا اودبلاؤ!!
لندن ......جاپانی ڈش سوشی کے دیوانے تو دنیا بھر میں مو جود ہے لیکن برطانیہ کے ایک چڑیا گھر میں ایسا ننھا اود بلاؤ بھی رہائش پذیر ہے جو سوشی کا شوقین ہے۔اس اود بلاؤ کیلئے سوشی تیار کر نے کی خاطر ایک شیف بھی ہے جس کا کام تازہ مچھلی سے اس کیلئے سوشی بنانا اور اسے لکڑی کی اسٹیک سے کھلا نا ہے۔اود بلاؤ مزے سے اپنے لئے تیار سو شی کھاتا اور تالاب میں ڈبکلی لگا کر سوئمنگ شروع کر دیتا ہے۔