تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
21 اکتوبر 2014
وقت اشاعت: 14:37

چین میں فضا میں معلق انوکھا ڈائننگ روم

بیجنگ........چین میں فضا میں معلق ہوکر کھانا کھانے کے انوکھے موقع کو لوگوں نے خوب انجوائے کیا۔ چین کے شہر نان جنگ میں کرین کے ذریعے مصنوعی ڈائننگ روم کو 20میٹر فضا میں معلق کیا گیا تھا۔ شیشے سے بنے اس چوکور کمرے میں 8 افراد کے بیٹھنے کی گنجائش تھی۔ 30 ٹن کی کرین نے 4 رسیوں کی مدد سے اس کمرے کو اٹھایاہوا تھا۔ جہاں سے شہر کا خوبصورت نظارہ کیا جاسکتا تھا۔ یہاں کھانا کھانے والوں نے اس منفرد انداز کو خوب انجوائے کیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.