تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
21 اکتوبر 2014
وقت اشاعت: 14:37

سندھ اسمبلی میں آوارہ کتا گھس آیا ، سیکیورٹی اہلکاروں کی دوڑیں لگوادیں

کراچی.......سندھ اسمبلی کی عمارت میں سیکورٹی کے انتہائی سخت انتظامات کے باوجود ایک آوارہ کتا مٹر گشت کرتا نظر آیا۔ بیچارے کو کیا پتہ تھا کہ یہاں تو بس وہی آتے ہیں جنہیں عوام نے اپنے ووٹوں سے عزت بخشی ہے۔گلی محلوں میں تو آوارہ کتوں کی کمی نہیں لیکن اس کتے کو شائد کمی محسوس ہوئی کہ یہاں اتنا سناٹاکیوں ہے جب ہی تو سب کی نظروں سے بچتے ہوئے اسمبلی کی سیڑھیوں پر مٹر گشت کرنے لگا۔شائد یہ آوارہ کتا عوامی نمائندوں کی شان و شوکت کو کچھ دیر کے لئے ہی سہی پر انجوائے کرناچاہتا ہو۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.