تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
24 اکتوبر 2014
وقت اشاعت: 12:18

ورزش کیلئے جوش کے ساتھ ساتھ ہوش بھی ضروری ہے!!

لندن ......یوں تو باقاعدگی سے ورزش کرنا صحت کیلئے انتہائی مفید ثابت ہوتا ہے لیکن اگر اس دوران ہوش کے بجائے جوش سے کام لیا جائے تو نتیجہ کچھ برا بھی نکل سکتا ہے۔ویٹ لفٹنگ کرتے ہوئے ایک صاحب کواپنی استطاعت سے زیادہ وزن اٹھانے کی دھن سوار ہوئی تو انہوں نے ایک سو ساٹھ کلوکا وزن اپنے ہاتھ سے اْٹھانے کا مظاہرہ کر ڈالا۔ وزن اْٹھاتے ہی ان صاحب کو محسوس ہوگیا کہ جوش ہی جوش میں کچھ زیادہ ہی کر ڈالا ہے لیکن اس سے قبل کہ یہ اپنی غلطی کو سدھارتے وزن اپنا کام دکھا چکا تھا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.