تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
24 اکتوبر 2014
وقت اشاعت: 17:20

چین کے چڑیا گھر میں سائبیرین ٹائیگر کے 4 بچوں کی پیدائش

بیجنگ...........چین میں سائبیرین ٹائیگر کے چار بچوں کی پیدائش نے چڑیا گھر کی رونقیں بڑھادیں۔ چِنگ ہائی صوبے کے چڑیا گھر میں پیدا ہونے والے سائبیرین ٹائیگر کے چار بچوں میں تین نر اور ایک مادہ ہے ۔ چاروں بچے صحت مند ہیں اور اپنی ماں کے ساتھ خوب اچھل کود کرتے ہیں ،سائبیرین ٹائیگر کے ان بچوں کو وجہ سے چڑیا گھر میں لوگوں کو آمد میں اضافہ ہوگیا ہے ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.