تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
25 اکتوبر 2014
وقت اشاعت: 19:41

قبرص:ایک شخص نے 5سیکنڈز میں سر سے 6تربو ز توڑ ڈالے

نکوسیا.........قبرص میں ایک دبنگ شخص نے اپنی جسمانی مضبوطی کا مظاہرہ کر تے ہو ئے اپنے سر سے تر بو ز توڑ کر سب کو حیران کر دیا ۔ اس شخص نے ٹیبل پر قطار سے رکھے 6سخت جلد کے حامل تربوز وں کو ایک ایک کر کے صرف 5سیکنڈز میں پھرتی کا مظاہرہ کر تے ہو ئے اپنے سر سے توڑ ڈالا جو کہ یقیناً قابلِ دید ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.