27 اکتوبر 2014
وقت اشاعت: 16:1
خواتین کی آرائش کیلئے تخلیق کر دہ مصنو عی کا غذی پلکیں
لندن......خواتین کی آرا ئش کے لئے نت نئے انداز کی زیبا ئشی اشیاء متعارف کر وائی جا تیں ہیں ۔ لند ن میں ایک ڈیزائنر نے ایسی اسٹائلش پلکیں تخلیق کی ہیں جنہیں مکمل طور پر کا غذ سے تیا ر کیا گیا ہے۔رنگ بر نگے کا غذ وں کو مختلف انداز میں کا ٹ کر نہا یت خوبصورتی سے یہ مصنو عی پلکیں بنائی گئیں ہیں ۔ ان کا غذی پلکوں کوخواتین مختلف تقاریب میں اپنی اصلی پلکوں کے ساتھ منسلک کر کے اپنے حسن میں اضا فہ کر سکتی ہیں۔