تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
28 اکتوبر 2014
وقت اشاعت: 16:4

جاپان میں ڈیجیٹل آرٹ کے مقابلے کا انعقاد

ٹوکیو........ جاپان میں ڈیجیٹل آرٹ کے مقابلے کا انعقاد کیا گیا جس میں دنیا بھر سے ماہر ڈیجیٹل آرٹسٹوں نے اپنی فنکارانہ صلاحیتوں کو پیش کر نے کیلئے شرکت کی۔ اس مقابلے میں شرکاء نے رنگ برنگی لائٹوں اور گاڑیوں کے باہمی ملاپ سے منفرد ڈیجیٹل آرٹ کے نمونے پیش کیے جنہوں نے پل بھر میں رنگ، ڈیزائن اور انداز بدل کر دیکھنے والوں کو حیران کردیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.