تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
29 اکتوبر 2014
وقت اشاعت: 20:59

امریکی شخص نے پورا کا پورا ڈزنی لینڈ سر پر اٹھا لیا

نیویارک ...... جھولا جھولنے اور تفریحی مقامات کے شوقین تو بچے ہو تے ہیں لیکن ایک امریکی شخص ایسا بھی ہے جس نے اپنے سر پر پورا کا پورا ڈزنی لینڈ اُٹھا لیا ہے۔ یہ حقیقت ہے لیکن اصلی نہیں بلکہ ڈزنی لینڈ کے تیار کردہ ایک تفصیلی ہے۔ چھوٹے پیمانے پر بنائے گئے ماڈل کو اس شخص نے ڈزنی لینڈ میں مو جود اہم مقامات اور جھولوں کے کاغذ اور پلاسٹک سے بنائے گئے ماڈلز کو ایک گتے پرچپکا کر ان کا ایسا تاج بنایا ہے کہ جسے وہ سر پر پہن کر گھو متا اور لوگوں کو تفریح فراہم کر تا نظر آتا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.