تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
30 اکتوبر 2014
وقت اشاعت: 21:22

ہانگ کانگ میں تھری ڈی روشنیوں کا خوبصورت نظارہ

ہانگ کانگ .........روشنیوں کا یہ دلکش نظارہ دیکھنے کو ملا ہانگ کانگ کی بندرگاہ پر۔یہاں تھری ڈی لائٹنگ سے منظر حسین ہوگیا اور اس سے لطف اٹھانے سیاحوں کا رش لگ گیا، دلکش روشنیوں سے ہانگ کانگ کی ثقافت اور تاریخ کو نمایاں کیا گیا۔ یہ رنگا رنگ فیسٹیول 16نومبر تک جاری رہے گا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.