تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
31 اکتوبر 2014
وقت اشاعت: 12:12

میاں مٹھونے بھی رقص اور موسیقی کے میدان میں قدم رکھ دیا!!

لندن ......طوطے عام طور پر سیٹیاں بجاتے اور طرح طرح کی آوازیں تو نکالتے ہی ہیں لیکن جناب اس میاں مٹھو کی تو ادائیں اور صلاحیتیں ہی نرالی ہیں۔جی ہاں گرے رنگ کی افریقی نسل سے تعلق رکھنے والے اس میاں مٹھو نے بھی موسیقاروں اور ڈانسرز سے متاثر ہو کر اس میدان میں اپنا قدم رکھ دیا ہے۔مالک کے گانا گانے کے جواب میں یہ میاں مٹھو نہ صرف اپنی سریلی آواز میں وہی گانا گاتا ہے بلکہ اس دوران رقص کا بھی شاندار مظاہرہ پیش کرتا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.