تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
1 نومبر 2014
وقت اشاعت: 10:9

میکسکو میں "مُردوں کا دن" منایا گیا

میکسکو سٹی.......میکسکو میں "مُردوں کا دن" منایا گیا ۔ اس تہوار پر لوگ دنیا سے چلے جانے والے اپنے پیاروں کو یاد کرتے ہیں۔میکسیکو کی قدیم روایت کے مطابق مرنے والے سال میں ایک دن دنیا میں واپس آتے ہیں ۔ اس عقیدے کے ماننے والوں کے لیے میکسکو شہر کی نیشنل اوٹونوموس یونیورسٹی میں "مُردوں کا دن" منانے کا خاص اہتمام کیا گیا ۔ اس موقع پر لوگوں نے مردوں کا روپ دھارا اور اپنے پیاروں کی یاد میں رنگین کھوپڑیاں، پھول، چاکلیٹ کے تابوت اور ان کی تصاویر کو سجاکر انھیں یاد کیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.