2 نومبر 2014
وقت اشاعت: 7:9
چھ ماہ کے ننھے میاں نے جنگی روبوٹ کا روپ دھار لیا
نیویارک......ننھے منے بچے یوں تو کھلونوں سے کھیلنے کے شوقین ہوتے ہیں لیکن گزرتے وقت کے ساتھ ساتھ اب ان کی خواہشات بھی تبدیل ہوتی جارہی ہیں۔اب اس ننھے میاں کو ہی دیکھ لیجئے جس کی عمر تو ابھی صرف 6ماہ ہے لیکن اس کے پاپا نے ہیلووین تہوار کے موقع پر 7فٹ کا جنگی روبوٹ کاسٹیوم گفٹ کیا ہے۔انوکھے گفٹ کا لطف اٹھانے 6ماہ کے یہ ننھے میاں کاسٹیوم کے جا کر بیٹھ گئے اور خود کو حقیقی جنگی روبوٹ تصور کرنے لگے۔