تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
2 نومبر 2014
وقت اشاعت: 12:9

لڑاکا پینگوئنز نے ایک دوسرے پر تھپڑوں کی برسات کردی

لندن......بظاہرمعصوم اور بھولی بھالی صورت والے پینگوئن پرندوں کو عام طور پر پر امن پرندہ تصور کیا جاتا ہے لیکن شاید ان پینگوئنز کو دیکھ کر کوئی بھی اس تاثر کو درست تسلیم نہ کرسکے۔برطانیہ کے ایک سمندر کے کنارے موجود یہ تین پینگوئن پرندے نہ جانے کس بات پر آپس میں الجھ پڑے اور انوکھی لڑائی شروع کردی۔تینوں پینگوئنز نے ایک دوسرے پر اپنے پروں کے ذریعے تھپڑوں کی برسات شروع کردی اور آخر تک کسی نے بھی اپنی ہار تسلیم نہ کی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.