تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
5 نومبر 2014
وقت اشاعت: 15:14

رومانیہ میں سالانہ کیٹ شو!!

بخارسٹ .......رومانیہ کے دارالحکومت بخارسٹ میں سالانہ کیٹ شو کا انعقا د کیا گیا جس میں بلیوں کے درمیان مقابلہ حسن کروایا گیا۔ہر سال کی طرح اس سال بھی بخارسٹ انٹرنیشنل کیٹ شو کیلئے دنیا کے مختلف ممالک سے ہر رنگ و نسل اور سائز کی 200سے زائد بلیاں اپنے مالکان کے ہمراہ یہاں پہنچیں۔بخارست کے پیلس ہال میں ہونے والے اس کیٹ شو کیلئے روس،بلغاریہ،رومانیہ اور مالڈوا سمیت دیگرممالک سے آئی بلیوں کو انکی نسل اور رنگت کے حساب سے مختلف کیٹیگریز میں تقسیم کیا گیاہے جس پر ججز نے اُنہیں مارکس دیے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.