تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
5 نومبر 2014
وقت اشاعت: 16:4

امریکا: میوزیکل مارچنگ بینڈ کی حیران کن پرفارمنس

نیویارک .......امریکی ریاست اوہائیو کے میوزیکل مارچنگ بینڈ کی فٹ بال گراؤنڈ میں شاندار پرفارمنس دیکھ کر شائقین دنگ رہ گئے۔ ڈھائی سو افراد پر مبنی اس مارچنگ بینڈ کے شرکاء نے فٹ بال میچ کے وقفے کے دوران ایسی ہیومین فارمیشن اور کرتب بازی پیش کی کہ دیکھنے والے داد دئیے بغیر نہ رہ پائے۔یہ افراد گراؤنڈ میں ایک دوسرے کیساتھ کھڑے ہوکر نہ صرف شاندار دھنیں بجاتے نظر آتے ہیں بلکہ تیزی سے حرکت کرتے ہوئے ایسے مناظر اور تصاویر ترتیب دے ڈالتے کہ گراؤنڈ میں موجود شائقین انکی مہارت کی داد دئیے بغیر نہیں رہ پاتے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.