6 نومبر 2014
وقت اشاعت: 23:8
بھارت میں مونچھ تماشا، لمبی لمبی مونچھوں کی نمائش
نئی دہلی.........جس کی مو نچھ لمبی اس کا بھی بڑا نا م ہے۔بھارت میں ہوا لمبی مو نچھوں کا مقابلہ ۔اس سالانہ مقابلے میں کئی افراد نے شر کت کی اور کئی برسوں سے لا ڈ پیارکے ساتھ بڑھائی گئی مو نچھوں کی سر عام نمائش کی۔مو نچھ تماشے کو دیکھنے کیلئے غیر ملکیوں کی بڑی تعداد بھی موجود تھی۔