تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
8 نومبر 2014
وقت اشاعت: 12:37

امریکی گلو بٹ نے سینٹ جانز اسپتال کی نرسوں کو پیٹ ڈالا

واشنگٹن........ پاکستان کے بعد اب ایک گلوبٹ امریکا میں بھی نکل آیا ہے۔ امریکا کے گلوبٹ کا نام چارلس لوگان ہے۔ 68 برس کے اس مریض نے لوہے کی راڈ سے سینٹ جانز اسپتال کی نرسوں کو پیٹ ڈالا۔ مینی سوٹا میں واقع اس اسپتال میں گلوبٹ نے آؤ دیکھا نہ تاو، راڈ مار مار کر کئی نرسوں کو زخمی کردیا۔ اس دوران پولیس نے اسے ٹیزر مارا جس کے بعد چارلس لوگان کچھ ہی دیرمیں دم توڑ گیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.