8 نومبر 2014
وقت اشاعت: 23:37
امریکا میں بھی گلوبٹ سامنے آگیا،کئی نرسوںکوپیٹ ڈالا
نیو یارک ........پاکستان میںگلوبٹ کو آپ نے گاڑیوں کے شیشےتوڑتےدیکھاتھا،اب ایک گلوبٹ امریکا میں بھی نکل آیا ہے، امریکا کےگلوبٹ کانام چارلس لوگان ہے ،اڑسٹھ برس کےاس مریض نے لوہےکی راڈ سےسینٹ جانزاسپتال کی نرسوں کوپیٹ ڈالا۔ مینی سوٹامیںواقع اس اسپتال میںگلوبٹ نےآئودیکھانہ تائواورراڈسےمارمارکرکئی نرسوںکوزخمی کردیا۔اس دوران پولیس نےاسےٹیزرمارا جس کےکچھ ہی دیربعدچارلس لوگان دم توڑگیا۔