تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
10 نومبر 2014
وقت اشاعت: 12:54

چین میں ائیر شو کے موقع پر کروز میزائل سی ایکس 1 کی نمائش

بیجنگ ........ چین میں ائیر شو کے موقع پر کروز میزائل سی ایکس 1 کو نمائش میں پیش کردیا گیا ہے۔ چین میں 10 ویں بین الاقوامی ایوی ایشن اور ایرو اسپیس نمائش کا آغاز کل سے جنوبی ساحلی شہر Zhuhai میں ہورہا ہے۔ نمائش سے قبل سی ایکس ۔1 میزائل کو منظر عام پر لایا گیا۔ یہ کروز میزائل زمین سےیا سطح سمندر سے 5سے 20کلو میٹر بلند ی پر جنگی جہازوں کو مار گرانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ 6روزہ بین الاقوامی ائیر شو میں 41 ملکوں کے 700 مندوبین کی شرکت متوقع ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.