تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
11 نومبر 2014
وقت اشاعت: 16:47

امریکا میں50 لاکھ ڈالر مالیت کا وائلن چھیننے پر7 سال قید کی سزا

نیو یارک.......امریکا میں50 لاکھ ڈالر مالیت کا وائلن لوٹنے والے شخص کو7 سال قید کی سزا سنادی گئی ہے۔ملزم نے امریکی ریاست وسکونسن میں قریبا 9 ماہ قبل ایک شخص پر حملہ کرکے اس سے 300 سال قدیم نادر وائلن چھینا تھا، جس کی قیمت50 لاکھ امریکی ڈالر ہے۔ ملزم نے واردات کے لیے اسٹن گن استعمال کی تھی۔ پولیس نے چند دن بعد ملزم کو گرفتار کیا اور اس کے ایک جاننے والے کے گھر سے وائلن برآمد کرلیا تھا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.