تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
12 نومبر 2014
وقت اشاعت: 7:17

رقص کی ماہر 11سالہ لڑکی

نیویارک.....جیسے فن کسی کی میراث نہیں اسی طرح مہارت حاصل کر نے کیلئے بھی عمر کی کوئی قید نہیں ہوتی۔ کینیڈا سے تعلق رکھنے والی 11سالہ ٹیلر ہٹالا نامی اس نو عمر لڑکی نے رقص کی مہارت کا ایسا شاندار مظاہرہ پیش کیا جس نے دیکھنے والوں کو حیران کردیا۔ٹیلر اتنی سی عمر می اپنے انسٹرکٹر کے ساتھ ایسے ڈانس کر رہی ہے کہ اس کی صلاحیتیں دیکھ کر بڑے سے بڑے ماہرڈانسرز بھی شرما جائیں۔واضح رہے کہ اس سے قبل بھی یہ جوڑے کئی گانوں پر ایک ساتھ ڈانس کا مظاہرہ کر چکی ہے اور ان دنوں انٹرنیٹ پر بے حد مقبول ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.