تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
13 نومبر 2014
وقت اشاعت: 11:6

پتھرکی قیمت جوہری ہی جانتاہے، لال یاقوت 86لاکھ ڈالرمیں نیلام

جنیوا .......انگوٹھی میں جڑا قیمتی" لال یاقوت" 86 لاکھ ڈالر کی ریکارڈ قیمت میں نیلام کر دیا گیا۔اس قیمتی پتھر کی بولی سوئٹزرلینڈ کے شہر جنیوا میں ہونے والی نیلامی میں لگائی گئی۔8 اشاریہ 62 کیرات کا یہ قیمتی پتھر 86 لاکھ ڈالر کی ریکارڈ قیمت میں نیلام ہوا ،جس کے بعد یہ سب سے زیادہ قیمت پر نیلام ہونے والا "لال یاقوت" بن گیا ہے۔نیلامی میں فرانس کے تاریخی رہنما نپولین بونا پارٹ کی بیگم کے گلے کا ہار 34 لاکھ ڈالر میں فروخت ہوا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.