14 نومبر 2014
وقت اشاعت: 16:29
پچیس ہزار چینیوں نے ڈانس کرکے عالمی ریکارڈ قائم کردیا
بیجنگ .......پچیس ہزار سے زائد چینیوں نے رنگ برنگے کاسٹیومز پہن کر ایک لائن میں ڈانس کرتے ہوئے نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا۔چین کے شہر ہنگژاؤ میں تقریباً25ہزار703افراد نے مختلف روایتی رنگ برنگے کاسٹیومز پہن کر ایک لائن میں رہتے ہوئے سنکرونائز ڈانس کیا اور گینز بک میں شمولیت کے حقدار قرار پائے۔