تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
16 نومبر 2014
وقت اشاعت: 23:43

آسٹریلیا: سانتا کلاز پوسٹ آفس سے کیش لے اڑا

میلبورن....... کرسمس پر تحائف بانٹنے والا سانتا کلاز آسٹریلیا کے پوسٹ آفس میں تحفے دینے کے بجائے کیش لے اڑا۔ آسٹریلیا کے شہر میلبورن میں سانتا کلاز کے روپ میں ایک شخص مقامی پوسٹ آفس میں داخل ہوا، دفتر کے لوگ سمجھے سانتا کلاز انھیں ٹافیاں دینے آیا ہے لیکن یہ کیا، سانتا تو دراز سے سارا کیش اپنے تھیلے میں بھر کر یہ جا وہ جا اور اب پولیس چوری کرنے والے سانتا کی تلاش میں مصروف ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.