تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
18 نومبر 2014
وقت اشاعت: 10:30

ڈوگی اور بی مانوکے درمیان باکسنگ کادلچسپ مقابلہ

لندن......ڈوگی اور بی مانوکے درمیان باکسنگ کا مقابلہ ۔انسانوں کو باکسنگ کرتے تو سبھی نے دیکھا ہوگا لیکن اب اس میدان میں جانوروں نے بھی قدم رکھ دیا ہے۔جی ہاں بی مانو بھی باکسنگ کرتے دکھائی دے رہی ہیں اور وہ بھی اپنے ازلی دشمن ڈوگی سے ۔دوسری جانب بے چارہ امن پسند کتا، بی مانو سے خوفزدہ دکھائی دے رہا ہے یا شاید اسے خود سےکمزور پر ہاتھ اٹھاناپسند نہیں جو پٹتا ہی چلا جا رہا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.