تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
19 نومبر 2014
وقت اشاعت: 0:32

گیند سے کھیلنے کا شوقین گھوڑا

نیویارک.........کھیل کود اور تفریح کا حق صرف انسانوں کو ہی نہیں بلکہ جانور بھی اس معاملے میں کسی سے کم نہیں۔ یقین نہ آئے تو مستیوں میں مگن اس گھوڑے کوہی دیکھ لیں جو ارد گرد کے ماحول سے بے نیازگیند سے کھیلنے میں مصروف ہے۔ کھیلنے کے لیے کوئی ساتھی نہیں، کوئی بات نہیں، گیند ہے ناں یہی کافی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.