تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
23 نومبر 2014
وقت اشاعت: 6:22

روسی نوجوان کی بائیک چلاتے ہوئے 114 فٹ لمبی الٹی قلابازی

ماسکو۔۔۔۔۔بائیک چلاتے ہوئے کرتب دکھانا ہر کسی کے بس کی بات نہیں لیکن کچھ لوگوں پر تو انوکھا کر دکھانے کا بھوت ہی سوار ہوتاہے۔علمی نمونے کے طور پر الیکسے نامی اس روسی نوجوان کو ہی دیکھ لیں جس نے بائیک دوڑاتے ہوئے 114 فٹ لمبی الٹی قلابازی کھا کر دیکھنے والوں کو ورطہ حیرت میں ڈال دیا۔ کرتب باز نے بائیک چلاتے ہوئے اونچے ریمپ پر چڑھا کرانتہائی مہارت سے الٹی قلابازی کھائی اور اس دوران ذرا سا بھی نہ گھبرایا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.