تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
23 نومبر 2014
وقت اشاعت: 8:32

میاں مٹھو نے ہالی وڈ اداکاروں کو بھی مات دے دی

نیویارک....ویسے توطوطے انسانی آواز کی نقالی میں مہارت رکھتے ہیں لیکن اس میاں مٹھو کو تو دیکھئے جسے شاید ایکٹنگ کا چسکا پڑ گیا ہے۔اس کا مالک جیسے ہی ہاتھ کے اشارے سے مصنوعی بندوق بنا کر اس کی جانب فائر کرتا ہے یہ ایسی شانداراداکاری کرتا ہے کہ دیکھنے والے دنگ رہ جاتے ہیں۔اس کی شاندار نوٹنکی اور فنکارانہ صلاحیتوں کی بنا پر اس شرارتی طوطے نے تو ہالی وڈ اداکاروں کو بھی مات دے دی ہے جسے دیکھتے ہوئے داد دینا تو بنتا ہی ہے !!

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.