24 نومبر 2014
وقت اشاعت: 13:55
موسیقی بکھیر نے والاکانٹا
ٹوکیو.....کھا نا کھا نے کے دوران ہلکی پھلکی مو سیقی ما حو ل کو خوبصورت بنا دیتی ہے لیکن اگر یہ مو سیقی آ پ کے کھا نا کھانے کیلئے استعما ل ہو نے والے کا نٹو ں سے نکلے تو کیا ہی با ت ہو ؟ جا پان میں ایسے منفرد کا نٹے تیا ر کیے گئے ہیں جو جب منہ میں جاتے ہیں تو اس دوران مختلف انداز کی مو سیقی پید اکرتے ہیں۔ ا س میوزیکل کانٹے کے نچلی حصے میں ایسا سرکٹ لگایا گیا ہے جو کھائے جانے والی غذا کی نو عیت کے حساب سے جسم سے نکلنے والی حرارت کو حا صل کر کے موسیقی پیدا کر تا ہے۔