تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
25 نومبر 2014
وقت اشاعت: 7:18

سیاہ جنگلی ریچھ فو ٹو گرافربن گیا

اوٹاوا....یوں تو ریچھ کا شمار دنیا کے خطرناک ترین جنگلی جانوروں میں ہوتاہے لیکن فوٹو گرافی میں دلچسپی رکھنے والا یہ ریچھ تو سب سے مختلف ہے جو کیمرہ دیکھتے ہی گھنے جنگل سے نکل کر سیاحوں کی جیپ کے پاس آگیا۔وائلڈ لائف فوٹو گرافی اور جدید کیمرے سے نا واقف ہونے کے باوجود سیاہ رنگ کایہ بھالو ٹرائی پوٹ پر لگا کیمرہ دیکھ کر اس کے پاس پہنچ گیا اورپھرپچھلی ٹانگوں پر کھڑے ہو کر کیمرہ تھام لیا ور لینس میں سے دیکھنے کے بعد دوبارہ جنگل میں بھاگ نکلا۔اس فوٹو گرافر بھالو کی مہارت کو دیکھنے کے بعدیہ یقین کرنا مشکل ہو جاتا ہے کہ اس نے پہلی مرتبہ کیمرے کودیکھا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.