تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
25 نومبر 2014
وقت اشاعت: 7:28

بر طا نوی شخص نے رسیوں سے مو ٹر سائیکل باندھ کر جھولا بنا ڈالا

لندن.......درخت کے ساتھ رسی باندھ کر جھولا بنانا ایک عام بات ہے لیکن اس بر طانوی شخص نے تو حد ہی کر دی جو درخت کے ساتھ موٹر سائیکل باندھ کر جھول رہا ہے ۔اس شخص نے ایک درخت کی شا خوں کے ساتھ دو رسیوں کی مدد سے اپنی بائیک با ندھی اور پھر اسے اسٹارٹ کر کے دائیں بائیں فضا میں جھولتے ہوئے اس منفرد سواری سے محظوظ ہوا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.