تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
25 نومبر 2014
وقت اشاعت: 23:23

قطری خاتون کی مہنگی ترین مسکراہٹ، گنیز ورلڈ ریکارڈ میں نام درج

دوہا....... قطر کی خاتون نےدنیا کی مہنگی ترین مسکراہٹ کی مالک بن کر اپنا نام گنیز ورلڈ ریکارڈ میں درج کرا لیا۔ قطری خاتون نے امریکی دندان ساز سے ایسی بتیسی تیار کرائی جس میں سونے کے علاوہ قیمتی ہیرے جواہرات بھی جڑے ہیںجن کی مالیت ایک لاکھ ترپن ہزار امریکی ڈالرز کے برابر ہے۔بتیسی بنانے والے ڈاکٹر کا کہنا ہے کہ یہ دانت صرف دکھانے کے ہیں کھانے کے نہیں کیونکہ انہیں لگا کر کھانا نہیں کھایا جا سکتا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.