تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
26 نومبر 2014
وقت اشاعت: 1:3

دنیا کی تیز رفتار کھدائی کی مشین

لندن........ کھدائی کی مشینیں بھاری بھرکم ہونے کے ساتھ ہوتی ہیں سست رفتار،لیکن اب بنالی گئی ہے دنیا کی تیز رفتار کھدائی کی مشین۔ برطانیہ میں تیار کی گئی کھدائی کی یہ مشین 72میل فی گھنٹہ کی رفتار سے دوڑ سکتی ہے ، مشین کے خالق میتھیو لوکاس نے گنیز کے حکام کی موجودگی میں اس کا عملی مظاہرہ پیش کیا اور عالمی رکارڈ بنادیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.