تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
30 نومبر 2014
وقت اشاعت: 6:34

شاندار کمالات دِکھاتا نوجوان بائیکر

نیویارک......موٹر سائیکل پر سواری کرتے ہوئے کرتب دکھانا ہر ایک کے بس کی بات نہیں ، لیکن ایک ماہر رائیڈر نے تو اپنی مہارت دکھا کر سب کو حیرت میں ڈال دیا ہے۔خطرناک کرتب پیش کرتے اس نوجوان نے اپنی ہیوی بائیک چلاتے ہوئے سینکڑوں شائقین کے سامنے ایسے ایسے کمالات دکھائے کہ لوگ اِسے سراہے بغیر نہ رہ پائے۔چلتی گاڑی کی سِیٹ پر سَر رکھ کر اُلٹا کھڑا یہ بائیکر کبھی تو ڈرفٹنگ کرتا نظر آیا تو کبھی انتہائی تیزی سے بائیک پر گھومتے ہوئے ایک پہیے پر بائیک چلاتا رہا۔جمپنگ، ڈرفٹنگ اور ون وہیلنگ سمیت دیگر حیرت انگیز اسٹنٹس پیش کر کے جہاں ایک طرف بائیکر نے اپنی مہارت کا ثبوت دیاتووہیں دیکھنے والوں نے جی بھر کر داد دی اور خوب انجوائے کیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.