تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
30 نومبر 2014
وقت اشاعت: 6:44

تربوز کا شوقین ڈاگی،چوری چوری دیکھتا جائے

نیویارک......کتوں کو عام طور پر گوشت یا اس سے بنی اشیاء پسند ہوتی ہیں لیکن یہ ڈاگی تو تربو ز کا دیوانہ نکلا۔جی ہاں کوریا سے تعلق رکھنے والے اس ڈاگی نے اپنے مالک کو تربوز کھاتا دیکھا تو اس سے رہا نہ گیا اور یہ چوری چوری تربوز کی جانب دیکھتا رہا۔ڈاگی کامالک جونہی تربوز کا ٹکڑا منہ میں ڈالنے کیلئے ہاتھ بڑھاتا ڈاگی کا ندیدہ پن بھی بڑھتا جاتا۔ڈاگی میاں کامالک بھی اس کے ندیدے پن کو بھانپ گیا اورکئی مرتبہ ایکٹنگ کرنے کے بعد تربوز منہ میں ڈال لیا جبکہ ڈاگی دیکھتا ہی رہ گیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.