تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
19 دسمبر 2014
وقت اشاعت: 23:30

نیدر لینڈ کے جوڑے نے گھر میں رولر کوسٹر بنا لی!!

ایمسٹرڈیم .....یوں تو پارکس وغیر ہ میں سیاحوں کے لئے رولر کوسٹرز بنائی جاتی ہیں لیکن نیدر لینڈ سے تعلق رکھنے والے ایک جوڑے نے تو اپنے گھر میں ہی ایک رولر کوسٹر بنالی۔جی ہاں سیڑھیوں،کچن ،بیڈ رومز اور تام کمروں کے درمیان سے گزرتی ہوئی اس رولر کوسٹر کا نظارہ بھی کمال کا ہے جسے دیکھ کر سب حیران رہ جاتے ہیں۔اس دلچسپ اور انوکھے تجربے سے گزرنے والے لوگوں کا کہنا ہے کہ رولر کوسٹرز تو انہیں نے بہت سی دیکھی ہیں لیکن اس کا تو لطف ہی نرالا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.