تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
20 دسمبر 2014
وقت اشاعت: 6:43

ننھی پری کیلئے پہلی سالگرہ کا انوکھا تحفہ

لندن ......کہتے کہ اولاد والدین کیلئے دنیا کی کسی بھی نعمت سے بڑھ کر ہوتی ہے جس کی خوشی کیلئے وہ کچھ بھی کر گزرتے ہیں۔ ایسی ہی ایک ننھی پری کے والدین نے بھی اس کی پہلی سالگرہ پر انوکھا تحفہ دیا اور سینکڑوں بطخ کے بچے ننھی پری کے ارد گرد چھوڑ دیئے۔اپنے والدین کی طرف سے سالگرہ کا یہ تحفہ پا کر ننھی پری تو خوشی سے پھولے نہیں سمائی اور بطخ کے بچوں کے جھرمٹ میں بیٹھ کر بھرپور لطف اٹھاتی رہی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.