تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
20 دسمبر 2014
وقت اشاعت: 14:46

کرسمس سیزن ،آسٹریلیا میں ہزاروں کیکڑوں کی نقل مکانی

آئی لینڈ .....کرسمس قریب آرہا ہے لیکن ان دنوں آسٹریلیا کے کرسمس آئی لینڈ کی سڑکیں بند کردی گئی ہیں ،سڑکیں بند کرنے کی وجہ بنے ہیں ہزاروں سرخ کیکڑے ،جو ہرسال ان دنوں کرسمس آئی لینڈ سے بحر ہند کا رخ کرتے ہیںتاکہ افزائش نسل کو ممکن بنا سکیں ۔کیکڑوں کو کسی بھی نقصان سے محفوظ رکھنے کیلئے ان کی نقل مکانی کے راستوں کو رکاوٹیں لگا کر بند کردیا گیا ہے ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.