تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
20 دسمبر 2014
وقت اشاعت: 15:2

امریکا میں خاتون کی گھربیٹھے 9 کروڑ ڈالر ز کی لاٹری نکل آئی

واشنگٹن...... امریکا میں ایک خاتون کو بیٹھے بٹھائے چھپر پھاڑ کر دولت مل گئی، اور دولت بھی ہزاروں یا لاکھوں میں نہیں ، بلکہ پورے 9 کروڑ ڈالر کی۔ بھئی قسمت ہو تو ایسی ، واشنگٹن اسٹیٹ کے علاقے اوبرن auburn کی لیزا کوام lisa quam نے پہلی بار لاٹری کا ٹکٹ خریدا اور اسی ٹکٹ پر جیک پوٹ بھی لگ گیا، وہ بھی 9 کروڑ ڈالر کا۔لیزا کوام جہاز بنانےوالی کمپنی بوئنگ میں ملازمت کرتی ہیں ۔ ان کا کہنا ہے کہ وہ ملازمت چھوڑ دیں گی اور اس رقم سے اپنے گھروالوں کاخیال رکھیں گی ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.