20 دسمبر 2014
وقت اشاعت: 19:17
سوئیڈن :برف کے اوپر ایک ٹائر پر بائیک چلا نے کا عالمی ریکارڈ قائم
اسٹاک ہوم.....سوئیڈن میں ایک نو جوان ماہر بائیکر نے برف کے اوپر 183.8کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ایک ٹائر پر بائیک چلا کر عالمی ریکارڈ قائم کر دیا ہے۔اس نو جوان نے جمی برف کے اوپر اپنی بائیک کو پچھلے ٹائر پر کھڑا کیا اور اس مظاہرے کیلئے جمی برف کے اوپر بائیک کو فل اسپیڈ میں چلا یا اور کسی نقصان یا پھسلن کے بغیر عالمی ریکارڈ اپنے نام کر لیا۔