21 دسمبر 2014
وقت اشاعت: 2:32
بر طانوی نو جوانو ں کاایکروبیٹک سائیکل شو
لندن.....با ئی سائیکل اور مو ٹر سائیکل سوا ر اکثر ہوا میں گا ڑی اچھا لنے کا مظاہر ہ کرتے ہیں جس کے دوران وہ بڑی مہا رت سے سیٹ پر بیٹھے رہتے ہیں لیکن لندن میں سڑک کنارے دو بر طانوی نو جوانوں نے سجایا ایکرو بیٹک سائیکل شو ۔ان نو جو انوں نے ہو ا میں نا صرف اپنی سا ئیکل اچھا لی ،گھمائی بلکہ خو د بھی ہوا میں گھو متے ہوئے سب کو حیران کر دیا ۔ اس تما م عمل کے دوران نہ تو ان کے ہاتھ سے سا ئیکل گری اور نہ ہی اس کے جسما نی توازن میں کوئی لڑ کھڑ اہٹ پید ا ہو ئی ۔