تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
21 دسمبر 2014
وقت اشاعت: 6:57

سانتا کلازکا روپ دھارے سیکڑوں افراد سڈنی کی سڑکوں پر

سڈنی...... کرسمس سے پہلے سانتا کلازکا روپ دھارے سیکڑوں لوگ آسٹریلیا کے شہر سڈنی کی سڑکوں پر نکل آئے،سڈنی میں سانتا کلازکا لباس پہنے افراد کے درمیان دلچسپ ریس ہوئی، جس میں ڈھائی ہزار سے زائد افراد نے شرکت کی، اس ریس کا مقصد بیمار بچوں کیلئے امداد جمع کرنا تھا، ریس کے شرکا ءکو جیتنے کیلئے 5 کلومیٹر کا فاصلہ طے کرنا تھا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.