تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
21 دسمبر 2014
وقت اشاعت: 18:13

درخت کے تنے کے اندر پوشیدہ پوسٹ آفس

نیویارک.....امریکی ریاست کیلی فورنیا کے ایک مقامی پارک میں درخت کے تنے کے اندر پوشیدہ ننھا منا سا پو سٹ آفس کا ماڈل آج کل سیاحوں کی تو جہ کا مر کز بنا ہو اہے۔آرٹسٹ نے پارک کے داخلی راستے میں مو جود ایک درخت کے تنے میں قدرتی طو ر پر مو جود جگہ کے اندر پوسٹ آفس کا ماڈل بنانے کیلئے تمام ننھی منی اشیاء رکھ دی ہیں جہاں کو ئی جن ،بھوت یا پریا ں نہیں بلکہ یہاں آنے والے افراد کا غذ کے ٹکڑوں پر خط لکھ کر رکھ جاتے ہیں۔درخت کے تنے میں مو جود اس پو سٹ آفس کے با ہر ایک سرخ رنگ کا لیٹر باکس بھی ہے جو اسے ایک حقیقی پو سٹ آفس کا روپ دے رہا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.