تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
21 دسمبر 2014
وقت اشاعت: 20:38

برطانوی وزیر اعظم کی رہائشگاہ کے باہر کرسمس ٹری روشن کردیا گیا

لندن .....جہاں دنیا بھر میں کرسمس کی مناسبت سے شاندار کرسمس ٹری سجائے جارہے ہیں وہیں برطانوی وزیر اعظم ڈیوڈ کیمرون کی سرکاری رہائشگاہ 10ڈاؤننگ اسٹریٹ کے باہر بھی کرسمس ٹری سجادیا گیا ہے۔گذشتہ روز برطانوی وزیر اعظم ڈیوڈ کیمرون اور خاتونِ اول سمانتھا کیمرون کی موجودگی میں کرسمس ٹری روشن کرنے کی تقریب کا انعقاد کیا گیاجہاں میوزیک بینڈ نے روایتی کرسمس کی دھنیں بکھیریں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.