تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
22 دسمبر 2014
وقت اشاعت: 5:47

امریکی سافٹ ویئر انجینئر نے انوکھے ڈیزائن کی کاریں بنا ڈالیں

شکاگو .....ہالی ووڈ کی فلموں میں استعمال کی جانے جدید اور انوکھے ڈیزائن کی کاروں کا یوں تو حقیقت سے کوئی تعلق نہیں ہوتا لیکن اب ایسی کاریں حقیقت میں سڑکوں پر دوڑتی دکھائی دیں گی۔ امریکی شہر شکاگو سے تعلق رکھنے والے ایک سافٹ ویئر انجینئرنے انوکھے ڈیزائن کی حامل پانچ جدید کاریں تیار کر ڈالی ہیں جو گاڑیوں کے شوقین افراد کا دل للچا دینے کیلئے کافی ہیں۔50سالہ رچ ویسنسیل نامی اس سافٹ ویئر انجینئر نے پرانی گاڑیوں کو14سال کی مسلسل محنت کے بعد جدید ڈیزائن کی حامل کاروں میں تبدیل کر دیا ہے جن کے منفرد ڈیزائن دیکھنے سے تعلق رکھتے ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.