تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
22 دسمبر 2014
وقت اشاعت: 6:35

جنوبی افریقا: منچلوں کا اسٹریٹ آرٹ کا حیرت انگیز مظاہرہ

جوہانسبرگ ......دنیا میں باصلاحیت لوگوں کی کمی نہیں لیکن اصل فنکار وہی کہلاتا ہے جو اپنے فن کا مظاہرہ اس ڈھنگ سے کرے کہ سب کو دنگ کردے۔جنوبی افریقا سے تعلق رکھنے والے ان منچلوں کو ہی دیکھ لیجئے جنہوں نے اسٹریٹ آرٹ کا ایسا شاندار مظاہرہ پیش کیا جس نے دیکھنے والوں کو حیران کردیا۔منچلوں نے کبھی اپنے دونوں ہاتھوں کو پشت پر باندھا تو کبھی ٹوپی کو ہوا میں گھماتے ہوئے معلق رکھااور دنیا پر ثابت کردیا کہ خود کو منوانے کیلئے کسی پلیٹ فارم کی دستیابی کی راہ تکنا محض وقت کا ضیاع ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.