تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
22 دسمبر 2014
وقت اشاعت: 15:22

دنیا کا سب سے کم عمر ڈے جے؟

لندن .....دنیا تیزی سے ترقی کی جانب گامزن ہے اور اسی لیے ہر شعبے میں جدت متعارف کروائی جارہی ہے جبکہ ایسا ہی کچھ جدید موسیقی کے شعبے میں بھی سامنے آرہا ہے جہاں دنیا بھر کے ڈے جے مختلف دھنوں کو ساتھ ملا کر نئی دھنیں متعارف کروارہے ہیں۔اب اس ننھے سے بچے کو ہی دیکھ لیں ڈائپر پہنا ہوا ہے منہ میں چُوسنی ہے تاہم پھر بھی اس کا موسیقی سے شغف ایسا ہے کہ اسے بلاشبہ دنیا کا کم عمر ترین ڈے جے کہنا غلط نہ ہوگا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.