تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
22 دسمبر 2014
وقت اشاعت: 15:22

چینی بچہ ٹیبل کے نیچے جاپھنسا، ٹیبل کی لکڑیاں توڑ نکالا گیا

بیجنگ .....چینی بچوں کی شیطانیوں کو فل اسٹاپ لگانا مشکل ہی نہیں ناممکن لگتا ہے جو آئے دن کہیں کھڑکی کی گرل میں ،دروازے میں ،دیواروں کے بیچ اور واشنگ مشین تک میں خود پھنسا لیتے ہیں۔ایسا ہی ایک حادثہ گذشتہ دنوں چین کے صوبے لیاؤنگ سے سامنے آیا جہاں دو سالہ بچے نے خود کو ٹیبل کے نیچے بنی پیچیدہ اسٹول میں پھنسالیا۔بس پھر کیا تھا بچے کے والدین کو فائر فائٹرز رضاکاروں کی خدمات حاصل کرنی پڑیں جنہوں نے ٹیبل کی لکڑیاں ہاتھوں سے ٹورٹے ہوئے بچے کو بحفاظت باہر نکالا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.